نائب الریاست
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی رئیس کا نائب، کسی نواب کا قائمقام یا مختار، ریاست کا نمائندہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی رئیس کا نائب، کسی نواب کا قائمقام یا مختار، ریاست کا نمائندہ۔